• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) شمع ویلفیئر ٹرسٹ نے بلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونے والے بلدیہ ٹائون کی یو سی3کے چیئرمین جمروز نواب، وائس چیئرمین رحیم شاہ اور یوسی 7کے چیئرمین الٰہی بخش بلوچ، وائس چیئرمین خالد نیازی اور وارڈ 4کے کونسلر ظہور خان کو مبارک باد دی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید