• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماحولیاتی آلودگی سے خاتون اورتین بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ کیماڑی میں مبینہ طور پر ماحولیاتی آلودگی سے جاں بحق خاتون اور تین بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ موچکو تھانے میں مدعی خادم حسین کی مدعیت میں درج کر لیا گیا،مدعی کے مطابق علی محمد گوٹھ کی رہائشی آبادی کیساتھ ری سائیکلنگ مال تیار کرنے کے کافی کارخانہ و فیکٹریاں ہیں، حفاظتی بندوبست نہ کرنے کی بناء پر ماحولیاتی آلودگی پیدا ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید