• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں آج پیر کو پاک سیکرٹریٹ سمیت تمام سرکاری و نجی اداروں میں مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں تمام سرکاری ہسپتال، سی ڈی اے، ایم سی آئی ، آئیسکو اور ضلعی انتظامیہ دفاتر پر نوٹیفکیشن کا اطلاق نہیں ہو گا، ڈپٹی کمشنر  و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید