• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ، قائد اعظم کیخلاف ریمارکس پر سینیٹر ہدایت اللّٰہ اور آصف کرمانی میں تلخ کلامی

اسلام آباد(آن لائن ) ایوان بالا کے اجلاس میں قائد اعظم کے حوالے سے نامناسب الفاظ کے استعمال پر اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ خان اور آصف کرمانی میں تلخ کلامی ،مسلم لیگ ( ن ) کے سینیٹر آصف کرمانی نے اجلاس میں تقریر کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہے.

 دہشتگردی پھر سے سر اٹھا رہی ہے، میری پہلی، دوسری اور تیسری وفاداری پاکستان سے ہے، ہمارے بڑوں نے پاکستان بنانے میں قائد اعظم کا ساتھ دیا۔آصف کرمانی کے تقریر کے دوران سینیٹر ہدایت اللہ نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ساری نحوست اس آدمی کی پھیلائی ہوئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید