• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سردار خان محمد ڈاہری سندھ شوٹنگ بال ایسو سی ایشن کے صدر جبکہ ڈاکٹر قیصر جتوئی سیکریٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ انتخابات چیف پیٹرن چوہدری محمد یوسف کی نگرانی میں ہوئے۔ دیگر عہدیداروں میں عبدالشکور تھیبہ، حاجی ابراہیم قمبر سینئرنائب صدور، سکندر علی سانگی، عبدالمنان بلوچ، نثار احمد تھہیم، شفیع محمد میرانی نائب صدور حاجن سولنگی خزانچی منتخب ہوئے۔
اسپورٹس سے مزید