• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی الیکشن 16اپریل کو کرائے جائیں گورنر کے پی کا الیکشن کمیشن کو جوابی خط

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے الیکشن کمیشن کو صوبائی اسمبلی کے انتخابات 16اپریل کو انتخابات کرانے کی تجویز بھیج دی ہے۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن نے گورنر کو صوبے میںالیکشن کے حوالے سے دو خط تحریر کیے تھے۔ الیکشن کمیشن نے گورنر کے خط کے بعد بدھ کو اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں الیکشن شیڈول پر مشاورت کی جائے گی۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی کے گورنز کو دو خط لکھے تھے جس میں ان سے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا شیڈول مانگا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید