• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو سردار صالح بھوتانی ، انجینئر زمرک خان اچکزئی ، نواب ثناء اللہ خان زہری ، ملک نصیر شاہوانی ، قادر علی نائل ، مہ جبین شیران ، مستورہ بی بی اور زینت شاہوانی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
کوئٹہ سے مزید