• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

200کنٹیزز منگوا لئے، شہریوں کو صفائی میں بہتری نظر آئیگی ،سی ای او کینٹ بورڈ

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی)کینٹ بورڈ راولپنڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا ۔ اس موقع پر سی ای او عمران گلزار نے بتایاکہ تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جارہاہے، ہمارے لئے تمام شہری برابر ہیں، سب کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ انہو ں نے بتایا کہ کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈ ی نے صفائی کے لئے 200کنٹیزز منگوا لئے ہیں ایک ہفتہ کے اندر شہریوں کوصفائی میں واضح فر ق نظر آئے گا۔
اسلام آباد سے مزید