• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عزیر بلوچ ایک اور مقدمہ میں بری، تعداد 35 سے زائد ہوگئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو اقدام قتل اور دھماکہ خیز مواد کے مقدمے میں بری کردیا، استغاثہ ایک اور مقدمہ میں الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا، کھارادر تھانے میں 2012 میں بارودی مواد کے دھماکے اور اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوا واضح رہے عزیر بلوچ اب تک 35 سے زائد مقدمات میں بری ہوچکا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید