• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نورمحمد دمڑ کی بی یو جے کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کوئٹہ ( پ ر ) بی اے پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات حاجی نورمحمد خان دمڑ نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں نومنتخب صدر عرفان سعید، جنرل سیکرٹری منظور احمداور ایگزیکٹو باڈی کے ارکان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ کان اور ہوتے ہیں جو معاشرے کے حقیقی مسائل کو اجاگر کرکے حکومت کی رہنمائی کرتے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید