• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ’’کلین ملتان مہم‘‘ کا آغاز کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے "کلین ملتان" مہم کا آغاز کردیا، مہم ایک ماہ جاری رہے گی، مہم کے پہلے دن شہر کی چار یونین کونسلوں کو زیرو ویسٹ کیا گیا جن میں یونین کونسل 14،13،2 اور 37 شامل ہیں، اس موقع پر شہر کی چار بڑی شاہراہوں کو بھی پانی سے دھویا گیا، اس موقع پر شہریوں میں صفائی بارے آگاہی پر مبنی بروشرز بھی تقسیم کیے گئے۔
ملتان سے مزید