• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانیہ مرزا دبئی میں گھر پہنچ گئیں، شعیب ملک نے استقبال کیا

دبئی (جنگ نیوز) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گزشتہ ہفتے آسٹریلین اوپن میں اپنے آخری میچ کے بعد دبئی میں اپنی رہائش گاہ پہنچیں تو ان کے شوہر شعیب ملک نے ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد ثانیہ ان کے گلے لگ گئیں۔اسٹار جوڑی کےبغلگیر ہونے کی ویڈیو پر ان کی طلاق کی افواہیں دم توڑتی نظر آرہی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید