• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر بیڈمنٹن اور ٹینی کوائٹ چیمپئن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ جونیئر اسپورٹس ایسو سی ایشن کے زیراہتمام 9 مئی کو جونیئر بیڈمنٹن اور ٹینی کوائٹ چیمپئن شپ گورنمنٹ گرلز کالج نارتھ ناظم آباد بلاک کے ہوگی۔ چیمپئن شپ میں پرائمری اسکول بوائز اور گرلز کے مقابلہ ہوں گے۔پرائمری اسکول ٹیم میں 2 کھلاڑی حصہ لیں گے ۔انٹری کی آخری تاریخ 7مئی ہے۔