• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکویسٹرین فیڈریشن کے انتخابات مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے الیکشن کمیشن نے پاکستان ایکویسٹرین فیڈریشن کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد نئی باڈی کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔راجہ ضرار سجاد صدر جبکہ رحمان اللہ خان سیکرٹری جنرل اور سید وامق شبیر بلا خزانچی منتخب قرار پائے۔