• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوسٹیوک نے میڈرڈ ٹینس ٹائٹل جیت لیا

میڈرڈ (جنگ نیوز) یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک نے میڈرڈ اوپن 2026 کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے روس کی میرا اینڈریوا کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 7-5 سے شکست دے کر کیریئر کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کی۔ یہ ڈبلیو ٹی اے 1000 سطح پر ان کا پہلا اور مجموعی طور پر تیسرا ٹائٹل ہے ۔