• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیلنج فٹبال میں چھ میچوں کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل چیلنج کپ میں چھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ ڈبلیو ایس ٹی سی نے بی ایچ سی سی کو 2-1 سے شکست دی۔ ایچ ای سی اور ایس اے گارڈنز کا میچ ڈرا ہوا ۔ اوٹو کرینز نے کلاش ملز،کوئٹہ میں نیمسو نے میلو 1-0 ، بہاولپور میں اے ایس ایم نے حسین ٹیکسٹائل کو 2-0 اورراولپنڈی میں پی او ایف نے مسلم ہینڈز کو 1-0 سے شکست دی۔

اسپورٹس سے مزید