کراچی(اسٹاف رپورٹر)دوحا میں ہونے والی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ ملتوی کر دی گئی۔ میٹنگ 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت میں ہونا تھی۔بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی میٹنگ خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔