• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق فٹبالر ناصر پر دو سال کی پابندی سات دن میں اپیل کا حق حاصل

fکراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) سابق انٹرنیشنل فٹ بالر ناصر اسماعیل پر سندھ فٹ بال ڈسپلنری کمیٹی نے دو سال کی پابندی عائد کردی ہے، انہیں سات دن میں اپیل کی حق دیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ معطلی کا کوئی لیٹر نہیں ملا ، حکام سے رابطہ کیا تو بتایا گیا کہ اسے واپس لے لیں گے، پچھلے سال جاری ہونے لیٹر کو سوشل میڈیا پر کسی نے شرارت کرکے ڈال دیا۔ سندھ فٹ بال کے جنرل سیکرٹری ناصر آسکانی کے مطابق ڈسپلنری کمیٹی نے پچھلے سال ہونے والے ٹورنامنٹ کے بعد موصول درخواست پر شو کاز جاری کیا ۔ اب پابندی کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید