• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاندار بیٹنگ، صاحبزادہ فرحان ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم کا اعلان کردیا۔ صاحبزادہ فرحان بھی ٹیم میں شامل ہیں ۔ جنوبی افریقا کے ایڈم مارکرم کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ فاسٹ بولر لنگی این گیڈی ،ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی سنجو سیمسن، ایشان کشن، ہاردک پانڈیا، جسپرت بمراہ ، انگلینڈ کے ول جیکس اورعادل رشید، ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر اور زمبابوے کے موذا ربانی بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

اسپورٹس سے مزید