• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آن لائن) چیف آ ف ساروان سابق وزیر اعلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی کچھی کے دورے پر تاریخی علاقے مہرگڑھ پہنچ گئے جہاں پر معتبرین سیاسی سماجی اور قبائلی رہنماؤں نےان کااستقبال اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا نواب رئیسانی چند روز مہر گڑھ میں قیام کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید