• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم سال کے آخر میں آسٹریلیا جائے گی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم اس سال کے آخر میں آسٹریلیاکا دورہ کرے گی، 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز دسمبر میں شروع ہوگی اور پاکستان و آسٹریلیا نئے سال کے پہلے ٹیسٹ میں مقابل ہونگے۔ پاکستان کے 3ٹیسٹ میچز پرتھ،میلبورن اور سڈنی میں شیڈول ہونگے۔