• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک موک امتحانات وقت ضائع کرنا ہے، ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف آرگنائزر ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن پنجاب وسرپرست اعلیٰ ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب رانا محمد اسلم انجم نے کہا ہے کہ نہم اور دہم کے تعلیمی بورڈ کی طرز پر موک امتحانات میں وقت ضائع کرنا نامناسب ہے اساتذہ چاہتے ہیں کہ وہ اس موقع پر بھی طلباوطالبات کو بھرپور تیاری کرائیں۔