• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام ٹیموں کے کپتانوں کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی تقریب میں شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی کپتان بسمعہ معروف سمیت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شریک تمام دس ٹیموں کی کپتانوں نے ہفتے کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی تقریب اور فوٹو سیشن میں شرکت کی۔تقریب کیپ ٹاؤن کے مقام واٹر فرنٹ میں ہوئی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیو لینڈز میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔
اسپورٹس سے مزید