• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ون ڈے رینکنگ، سدرہ 10ویں پوزیشن پر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) خواتین کی ون ڈے بیٹر رینکنگ میں بھارت کی سمرتی مندھانہ کی پہلی اور پاکستان کی سدرہ امین کی 10ویں پوزیشن برقرارہے۔ آسٹریلیا کی ایلائس پیری اور بھارت کی جمائما روڈ ریگرز کی ایک ایک درجہ بہتری کے ساتھ11 اور 12 ویں پوزیشن ہے۔ بولروں میں آسٹریلیا کی الانا کنگ کی پہلی پوزیشن ہے ، پاکستان کی نشرہ سندھو ایک درجہ بہتری کےبعد 13ویں پوزیشن پرہیں۔

اسپورٹس سے مزید