کراچی( اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں خواتین بیس بال کے ٹرائلز مکمل ہونے کے بعد ٹریننگ کیمپ کیلئے 36خواتین کھلاڑیوں کومنتخب کیا گیا ، کیمپ عیدالاضحی کے بعد لگایا جائے گا۔