• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو کا جادو چل گیا، النصر نے سعودی پرو لیگ جیت لی

ریاض (جنگ نیوز)سعودی پرو لیگ میں آخرکار وہ تاریخی لمحہ آ گیا جس کا تین برسوں سے انتظار تھا۔ کرسٹیانو رونالڈو کی النصر نے 2019 کے بعد پہلی بار لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سیزن کے آخری میچ میں النصر نے ضمک کو 1-4 سے شکست دی، 41 سالہ رونالڈو نے 2 گول داغ کر فتح میں مرکزی کردار ادا کیا۔ رونالڈو اب تک النصر کیلئے 129 گول اسکور کر چکے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید