• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس میں اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی دورے کے دوران کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ڈیلی الائونس میں اضافہ کرتے ہوئے اسے 110 ڈالرز یومیہ کردیا ہے، پی ایچ ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ تعلیمی شعبے کو ہاکی کی بحالی سے جوڑنے کے لیے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے تعاون سے ملک گیر اسکول ہاکی پروگرام شروع کیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید