کراچی (جنگ نیوز)پرتگال کے مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔ وہ چھٹا فٹبال ورلڈکپ کھیلنے والے دنیا کے پہلے مرد فٹبالر بن جائیں گے ۔ پرتگال کے ہیڈ کوچ رابرٹو مارٹینیز نے ورلڈ کپ کیلئے رونالڈو کی قیادت میں اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔