کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈی جی محی الدین وانی نے پینشنرز کو ماہ اپریل کی پینشن کی ادائیگی کے احکامات جاری کردئیے،دو روز قبل ریٹائر ملازمین نے اپنی مشکلات کے حوالے سے ڈی جی پی ایس بی سے اپیل کی تھی۔