• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی یوم یکجہتی کشمیر منائے گی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی کال پر ملک بھر کی طرح آج بلوچستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منائیگی ، تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر یکجہتی کشمیر ریلیاں ، مظاہرے ، سیمینار اور جلسے منعقد ہوں گے ، کوئٹہ میں سہ پہر 3 بجے جماعت اسلامی کوئٹہ کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار ہوگا جس سے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی ، حافظ نور علی ، ڈاکٹر عطاء الرحمٰن و دیگر خطاب کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید