• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز عاقب جاوید کی زیر نگرانی ٹریننگ میں مصروف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں کھلاڑی ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی نگرانی میں ٹریننگ کررہے ہیں۔ نوجوان فاسٹ بولر زمان خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مقابلے میں لاہور میں موسم گرم ہے۔ قلندرز کی نئی ٹریننگ کٹ کے ذریعے ناموں کا مطلب متعارف کروانا خوش آئند اقدام ہے۔ سلطانز کے خلاف افتتاحی میچ میں گزشتہ فائنل والی کارکردگی دہرانے کی کوشش کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید