• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کے استقبال اور ورکرز کنونشن میں شرکت کیلئے ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر پی پی 214 ملک آصف رفیق رجوانہ ایڈووکیٹ کی قیادت میں مریم نواز کے استقبال اور ورکرز کنونشن میں شرکت کے لئے ریلی نکالی گئی ، اعجا زرسول رجوانہ،عثمان خان بابر ،طلال صدیقی، عقیل انصاری، شعیب اخترگوپانگ، اختر رسول، شیخ منیر، مظہر رجوانہ، فیاض خان، جمشید خان، اصغر خضر خان، قیصر گجر، ملک اکرم سگو ، مشتاق انصاری، راو فضل، قمر عباس، حماد رجوانہ، عبدالرحمن فری ، رانا اشتیاق، کشف خان، شیخ امان اللہ، جعفر شاہ، طاہر بھٹی، سرفراز اوبھایا، مقبول سوڈھانی، وسیم انصاری، ظفر قادری، فری خان، حامد خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید