• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ کراچی کے نجی اسکول میں بم کی جھوٹی اطلاع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرسید تھانے کی حدود سیکٹر 11B نارتھ کراچی میں واقع نجی اسکول میں بم کی جھوٹی اطلاع پر پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ نےموقع پر پہنچ کر اسکول کی سرچنگ کے بعد اسکول کو کلیئر قرار دےدیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید