• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکیہ میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پر انتہائی دکھ ہوا، نور محمد دمڑ

کوئٹہ (پ ر) بی، اے، پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سنیئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات حاجی نورمحمد خان دمڑ نے ترکیہ،شام میں ہولناک زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے،ترکیہ، کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کی ضیاع پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بلوچستان کی حکومت و عوام دکھ کی اس گھڑی میں ترکیہ کی حکومت و عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں،متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید