• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیڈز یونیورسٹی میں کشمیر ڈے پر تقریبات

لاہور ( پ ر)لاہورلیڈزیونیورسٹی میں یوم یکجہتی کشمیرپر مختلف شعبہ جات میں تقریبات اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ انگلش ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتما م سیمینا ر کا بھی انعقاد کیا گیا،جس میں مرکزی نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان میاں ذکر اللہ مجاہد،ڈائریکٹر المواخات مائیکروفنانس تنویر عباس تابش اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ندیم بھٹی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
لاہور سے مزید