• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی خدشات، سندھ ہائیکورٹ کی سیکورٹی میں اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سیکورٹی خدشات کے پیش نظر سندھ ہائی کورٹ کی سیکورٹی بڑھا دی گئی، رینجرز اور پولیس کمانڈوز کی نفری میں اضافہ کردیا گیا ، داخلی راستوں پر جدید آلات کے ذریعے گاڑیوں کی تلاشی کا بھی عمل شروع کردیا گیا ہے، واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ کی سیکیورٹی بڑھانے کے لیئے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں سیکیورٹی امور سے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید