• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت علیؑ کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، مولانا بدر الحسنین، جلسے سے خطاب

کراچی(پ ر) عابدیہ مشن ٹرسٹ کے تحت جامع مسجد و امام بارگاہ باب النجف بفرزون میں جشن ولادت حضرت علی ؑکے جلسے سے خطاب کے دوران مولانا بدر الحسنین نے کہا کہ حضرت علی ؑکی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،آپ نے تبلیغ و ترویج دین کے فرائض انجام دیئے،آپ کا علمی مقام و مرتبہ ممتاز اور منفرد ہے ،آپ نے تمام غزوات میں حصہ لیا ،قبل ازیں مسیب رضوی،عماد نقوی،شاہ رخ نقوی ،حسن کاظمی،یاسر طبا طبائی ،علی باقری ،عباس زیدی،ظہیر ہیمانی اور دیگر نے بارگاہ امامت ؑ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید