• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ خوراک پنجاب نے آٹا فروخت کیلئے نئی پابندیاں عائد کردیں

اسلام آباد (رپورٹ:نیف خالد) محکمہ خوراک پنجاب نے ڈائریکٹر تمام ڈپٹی ڈائریکٹروں اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولروں کو نوٹیفکیشن نمبرSO(F-1)5-28/2023 کے ذریعے نئی ہدایات جاری کی ہیں جس میں انہیں حکم دیا گیا ہے کہ صوبہ بھر کے آٹا ڈیلر، دکاندار، سستے سرکاری آٹے کے تھیلے کے خریدار کے نام ایڈریس انگوٹھے کے نشان فون نمبر اور قومی شناختی کارڈ کی کاپی وصول کیا کریں۔
اہم خبریں سے مزید