ٹرمپ کا مذاق اڑانے والے مضحکہ خیز برش کی چین میں فروخت بڑھ گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پرمزاح نقل کے طور پر ڈیزائن کیے گئے چینی ساختہ ٹوائلٹ برش کی ان دنوں گھریلو فروخت میں چین اور امریکہ کے درمیان ٹیرف وار اور کشیدگی کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوگیا ہے۔
۔