کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے 13مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سےجاری نوٹی فیکشن کے مطابق جمعہ13مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہو گی اورسندھ حکومت کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام سرکاری ،نیم سرکاری ادارے اور خود مختار کارپوریشنز میں چھٹی ہو گی۔