• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت، ڈی جی نیب لاہور کی ریکارڈ جمع کرانے کی یقین دہانی

لاہور(کورٹ رپورٹر )احتساب عدالت میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور میاں نواز شریف سے متعلق چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت،جج رانا محمد عارف نے ڈی جی نیب کو ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کردی،ڈی جی نیب لاہور فرحان بیگ نے ریکارڈ جمع کرانے کی یقین دہانی کرادی،نیب لاہور نے چوہدری شوگر ملز کی تفتیش بند کرنے کےلئے عدالت سے رجوع کیاہے۔
اہم خبریں سے مزید