• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر راحیل محمود میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے سرجری اینڈ الائیڈ سائنسز کے ڈین مقرر

کراچی( اسٹاف رپورٹر) میٹروپولیٹن یونیورسٹی کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی کی سفارش پر وزیراعلیٰ سندھ نے پروفیسر ڈاکٹر راحیل محمود الرحمان کو فیکلٹی آف سرجری اینڈ الائیڈ سائنسز کا ڈین مقرر کردیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر راحیل محمود الرحمان ممتاز ماہرِ طب اور سینئر ماہرِ تعلیم ہیں۔ جنہیں طب، کلینیکل پریکٹس اور انتظامی امور میں وسیع تجربہ حاصل ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر راحیل محمود الرحمان اپنی ریٹائرمنٹ 15 دسمبر 2026 تک فیکلٹی آف سرجری اینڈ الائیڈ سائنسز کے رہیں گے۔

اہم خبریں سے مزید