• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان حافظ الدین احمد بنگلا دیشی اسپیکر بن گئے

اسلام آباد (صالح ظافر) پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان اور فیفا ایوارڈ یافتہ فٹبالر، پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ میجر حافظ الدین احمد، بنگلہ دیش پارلیمنٹ کے اسپیکر بن گئے ہیں۔ سات مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے والے حافظ الدین احمد بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔ ان کا تعلق وزیر اعظم طارق رحمان کی حکمران جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی سے ہے۔ صدر جسٹس شہاب الدین احمد نے ڈھاکہ میں ان سے حلف لیا۔

اہم خبریں سے مزید