• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ پر ٹرمپ کو اپنے حامیوں کی ناراضی کا سامنا

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف پوڈکاسٹ میزبان جو روگن نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ جنگ کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ کے بہت سے حامی خود کو دھوکا کھایا محسوس کر رہے ہیں کیونکہ صدر نے انتخابی مہم کے دوران نئی جنگیں ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید