• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے اولمپکس ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) عالمی ہاکی رینکنگ میں 16 ویں پوزیشن نے پاکستان ٹیم کو پیرس اولمپکس کوالیفائی راؤنڈ تک پہنچادیا ۔ نئے فار میٹ کے تحت ٹاپ 16ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کر گئی ہیں۔ اولمپکس میں دنیا کی ٹاپ 16ٹیمیں ایکشن میں ہونگیں، جبکہ فرانس کی ٹیم میزبان کے طور پر پہلے ہی اولمپکس گیمز ہاکی کا حصہ بن چکی ہے۔ پاکستان ایشین گیمز جیت لے تو اولمپکس کا ٹکٹ حا صل کرسکتا ہے۔

اسپورٹس سے مزید