• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکیہ، شام زلزلہ، ہلاکتیں 12ہزار سے تجاوز، پاک فضائیہ کا آپریشن جاری

لاہور(نیوزڈیسک،جنرل رپورٹر)ترکیہ،شام میں زلزلےکےبعدآفٹرشاکس کاسلسلہ جاری ہے

 حکام کےمطابق ہلاکتوں کی تعداد 12ہزار سے تجاوزکرگئی ہے جبکہ سردی میں ملبے تلے دبے افرادکونکالنےکیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، پاک فضائیہ کا آپریشن بھی جاری ہے.

استنبول سٹاک ایکسچینج24سال میں پہلی باربند،یورپی یونین کازلزلہ متاثرین کیلئےمارچ میں عالمی ڈونرزکانفرنس کااعلان،حکام اور طبی ماہرین نے بتایا کہ ترکیہ میں10ہزار اورشام میں3ہزارسےاموات ہوچکی ہیں،ترکیہ کےمتاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کاآپریشن جاری ہے

استنبول سٹاک ایکسچینج24سال بعد(1999کےبعد) پہلی باربندکرنےکااعلان کردیاگیا،حکام کےمطابق استنبول اسٹاک ایکسچینج کو5روزکیلئےبندکیاگیاہے۔

اہم خبریں سے مزید