• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کو اغوا کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے نوجوان کو اغوا کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، معلوم ہوا ہے کہ پولیس تھانہ دہلی گیٹ کو نیاز نے درخواست دی کہ دوملزمان میرے گھر میں گھس کر میرے چھوٹے بھائی توصیف کو کاروباری لین دین پر اغوا کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔
ملتان سے مزید