• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے نے ملک بھر میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔واضح رہے کہ پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ذخیرہ اندوزوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کردی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید