• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منی لانڈرنگ کیس، سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزداے ایف آئی اے میں پیش

لاہور (نمائندہ جنگ) منی لانڈرنگ کیس کے معاملہ میں سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری راسخ الٰہی درج مقدمہ کے سلسلے میں ایف ائی اے میں پیش ہوگئے ۔ایف آئی اے نے انکو طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا ،ایف آئی اے نے چوہدری راسخ الہی کو سوالنامہ تھما دیا ،سوالات کے جوابات کیلئے راسخ الہی نے وقت مانگ لیا۔

ملک بھر سے سے مزید