ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری جنرل مرکزی انجمن تاجران کینٹ معظم وحید خواجہ ، صدرانجمن تاجران خان پلازہ بلال احمد ، چیئرمین ظفر اقبال خان ، چیف کوآرڈینیٹر غضنفر ملک اور کلب عابد خان نے ھنگامی پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتےہوئےکہا کہ پی ایس ایل میچز کے دوران 70 فیصد شہر کو محصور کردیا گیا ہے لاکھوں شہریوں اور تاجروں کو شدید اذیت میں مبتلا کرکے رکھدیا ہے ۔